جنوبی وزیرستان:عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اسسٹنٹ کمشنر سہیل احمد

جنوبی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سرویکئی سہیل احمد نے سول ڈسپنسری چگملائی کا دورہ کیا۔ نئی قائم ہونے والی میڈیکل لیب کی نگرانی کی اور عملے کو ہدایت کی کہ عوام الناس … Continue reading جنوبی وزیرستان:عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اسسٹنٹ کمشنر سہیل احمد